خواجہ برادران کی پیشی سے قبل کس کو عدالت جانے سے روک دیا گیا؟

خواجہ برادران کی آج عدالت پیشی سے قبل کس کو عدالت جانے سے روک دیا گیا؟

احتساب عدالت لاہورمیں پیراگون ہاوَسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت آج ہونی ہے، خواجہ برادران کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے،خواجہ برادران کو9روزہ جوڈیشل ریمانڈ کےبعدعدالت کےروبروپیش کیا جائےگا

مسلم لیگی خاتون کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخلے سے روک دیا گیا،خاتون ورکر اور پولیس خواتین اہلکاروں میں بحث ،مین گیٹ بندکردیا گیا، پولیس نے ن لیگی خاتون کو عدالت میں داخلے کی اجازت نہیں دی، اس موقع پر ن لیگی کارکنان نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی

بے قصور ہوں، فرد جرم ختم کی جائے، سعد رفیق کی عدالت سے استدعا

واضح رہے کہ 11 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی، جس کے بعد نیب نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔ خواجہ برادران کو پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ دونوں بھائی پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل سمیت 3 مقدمات میں نیب کو مطلوب تھے۔

قطری خط کے بعد قطری ڈیل، کتنے ارب ڈالر کے عوض رہا ہو گا نواز شریف؟ اہم خبر

ضمانت کی درخواست مسترد ہونے کے بعد خواجہ سلمان رفیق بھی ہوئے بیمار

خواجہ برادران کی جانب سے نیب کا دائرہ اختیار چیلنج

Comments are closed.