خواجہ آصف حاضر ہو، نیب سے طلبی آ گئی

0
49

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف بھی نیب کے ریڈار پر آ گئے

نیب لاہور نے ن لیگی رکن اسمبلی خواجہ آصف کو طلب کر لیا، نیب لاہور نے خواجہ آصف کو 26 جون کو صبح 11 بجے طلب کر لیا۔

خواجہ آصف کو کینٹ ہاوسنگ سوسائٹی کیس میں طلب کرلیا گیا، نیب کی جانب سے خواجہ آصف کو کوئی سوالنامہ بھی نہیں بھیجا گیا،نیب نے خواجہ آصف کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے

نیب سے کون خوفزدہ تھا؟ ترمیمی آرڈیننس کیوں لائے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

نیب نے نواب ثناء اللہ زہری اور قدوس بزنجو کو طلب کرلیا

 

خواجہ آصف پر زائد زمین فروخت کرنےکاالزام ہے،خواجہ آصف پر اختیارات سے تجاوز کابھی الزام ہے،کیس میں خواجہ آصف کے اہلخانہ بھی نامزد ہیں

Leave a reply