مزید دیکھیں

مقبول

بھارت آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے جے یو...

انہیں آپ تھانوں میں جانے کیوں دیتے ہیں؟زیر حراست ملزمان کے انٹرویوز پر عدالت برہم

لاہور ہائیکورٹ ،زیر حراست ملزمان کے انٹرویوز پر توہین...

لاہور ائیر پورٹ پر میزائل سسٹم کی بیٹری پھٹنے کی خبر جھوٹی نکلی

لاہور ائیر پورٹ پر میزائل سسٹم کی بیٹری پھٹنے...

کھیتوں میں مزدوری کرنے والی نے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی

آندھرا پردیش میں کھیتوں میں مزدوری کرنے والی ایک پرعزم نوجوان خاتون ساکی بھارتی نے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔

باغی ٹی وی: مالی طور پر پسماندہ گھرانے سے تعلق رکھنے والی بھارتی لڑکی کو اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے اہم رکاوٹوں پر قابو پانا پڑا۔ اپنے گھر کی سب سے بڑی بیٹی کی حیثیت سے وہ اعلی تعلیم حاصل کرنے اور اپنی زندگی کو بہتر بنانے کے عزائم رکھتی تھیں تاہم تعلیم اور مواقع تک محدود رسائی سمیت متعدد چیلنجوں کا سامنا کرنے کے باوجود لڑکی کی ثابت قدمی اور لگن نے انہیں تعلیم کے میدان میں کامیابی تک پہنچایا۔

ڈریپ کی غفلت کے باعث عوام کی زندگیوں سے کھیلا جارہا ہے،آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا …

خاندان کی مالی تنگی کی وجہ سے ساکی بھارتی نے اپنی پڑھائی جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ زرعی مزدور کے طور پر کام کرنا شروع کر دیا۔ اگرچہ اس کے لیے شادی کا انتظام کیا گیا تھا لیکن اس کےشوہرکی حمایت اورحوصلہ افزائی اس کی تعلیم کےحصول میں ایک اہم عنصر بن گئی ساکی بھارتی نے شری کرشنا دیوراج یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ لینے پر مجبور کیا ایک ماں اورایک ہونہار طالب علم کی حیثیت سے اپنے کردار کو متوازن کرتے ہوئے انہوں نے کیمسٹری کی تحقیق کی چیلنجنگ دنیا میں قدم رکھا اور متعدد مشکلات کا سامنا کرنے کے باوجود وہ فاتح بن کر ابھری اور اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا-

بہاولپورسےایک اور رہنما کا پی ٹی آئی سے الگ ہونے کا اعلان