کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر فخر ہے،سیریز جیتنے کے بعد کپتان اظہر علی کا اظہار خیال

0
44

کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر فخر ہے،سیریز جیتنے کے بعد کپتان اظہر علی کا اظہار خیال

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنڈی ٹیسٹ سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی قومی ٹیم کے کپتان اظہر نے کہا کہ کھلاڑیوں نے بہت اچھی باولنگ کرائی،شان مسعود اور بابراعظم کی بیٹنگ بہت اچھی تھی،ہم نے ریویوز کا درست استعمال کیا،کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر فخر ہے ،ہمارے لیے ٹیسٹ میچ میں جیت بہت اہم ہے،

اظہر علی کا مزید کہنا تھا کہ غیر ملکی ٹیموں کا پاکستان آنا خوش آئند ہے،راولپنڈی میں شائقین کرکٹ نے بھرپورسپورٹ کی،

کبڈی ورلڈ کپ، کون کرے گا افتتاح؟ فائنل کن ٹیموں کے درمیان ہونے کا امکان

کبڈی ورلڈ کپ، بھارتی ٹیم پہنچی پاکستان،دیگر کن ممالک کی ٹیمیں آ گئیں؟

پاکستان آکر عزت ملی، بھارتی کبڈی ٹیم کے کپتان نے کس خواہش کا اظہار کر دیا

پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں شاندار فتح حاصل کر لی،پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگر اور 44 رنز سے شکست دی. پاکستان نے دو ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی.

پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بنگلہ دیش نے 233 رنز بنائے،پہلی اننگزمیں پاکستان کوبنگلہ دیش کےخلاف 212رنزکی برتری حاصل ہوئی،دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 168رنزپرآوٹ ہو گئی

پاکستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا، یاسر شاہ نے اچھی باؤلنگ کی،دو وکٹیں حاصل کیں اور پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا.دوسری اننگز میں نسیم شاہ اور یاسرشاہ کی 4،4وکٹیں ہین،شاہین شاہ آفریدی اور محمد عباس کی ایک ایک وکٹ ہے.

Leave a reply