اسسٹنٹ کمشنر بھکر جناب انور علی کانجو اور تحصیل آفس کے عملے جانب سے عوامی مساٸل کے فوری حل کیلٸے کھلی کچہری کا انعقاد،اسسٹنٹ کمشنر بھکر اور تمام سٹاف سینکڑوں ساٸلین کے مساٸل موقع پر ہی حل کرتے ہوۓ“عوام کی جانب سے وزیراعلی پنجاب،ڈپٹی کمشنر بھکر،اسسٹنٹ کمشنر بھکر اور تحصیل آفس کے تمام عملہ کو خراج تحسين

Shares: