عدالت نے جب خورشید شاہ سے پوچھا کہ آمدن کے ذرائع بتائیں تو خورشید شاہ نے کیا ہی دلچسپ جواب دیا.
احتساب عدالت سکھر میں آمدن سے زائد اثاثہ کیس کی سماعت ,رہنماپیپلزپارٹی خورشید شاہ کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا. نیب وکیل کے مطابق خورشید شاہ سے پوچھا کہ آمدن کے ذرائع بتائیں تو کہتے ہیں فیملی والوں سے پوچھ لو ، نیب وکیل نے کہا کہ نواز شریف کے کیس میں وہ بھی یہی طریقہ کار استعمال کرتے تھے . اس کے جواب میں خورشید شاہ کے وکیل نے کہا کہ ہمارے موکل کو نواز شریف سے نہیں ملائیں.
جج نیب کورٹ سکھر نے اس پر کہا کہ جس کا کیس ہے اس کے متعلق بات کریں ،
مولانا دیکھتے رہ گئے. نواز شریف کے داماد نے آزادی مارچ کا افتتاح کر دیا
اس سے قبل خورشید شاہ کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جانا تھا تاہم نیب پراسیکوٹر کی جانب سے کہا گیا کہ عبداللطیف بھٹائی کےعرس کے موقع پرتعطیل کی وجہ سے پیش نہیں کرسکتے، اس دوران نیب پراسیکوٹر کی طرف سے استدعا کی گئی کہ خورشید شاہ کےریمانڈ میں ایک روز کی توسیع کر دی جائے جس پر عدالت نے درخواست منظورکرتے ہوئے ریمانڈ میں ایک روزکی توسیع کر دی،

نواز شریف نے مولانا کو خط میں کیا لکھا؟ احسن اقبال نے بتا دیا

احسن اقبال کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ نیا کیس کھل گیا

Shares: