خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

0
38

خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جبکہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 117 کلو میٹر دور مغرب کی جانب تھا۔ زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاعات اب تک سامنے نہیں آئیں۔

اس خبر کو مزید اپڈیٹ کیا جارہا ہے.

Leave a reply