کیا مزدوروں کی تنخواہیں بھی ٹریفک وارڈنز کے برابر کر دیں؟ چیف جسٹس

0
35
سپریم کورٹ نے کرونا وائرس ازخود نوٹس نمٹا دیا

کیا مزدوروں کی تنخواہیں بھی ٹریفک وارڈنز کے برابر کر دیں؟ چیف جسٹس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سروس ٹربیونل کی جانب سے پنجاب ٹریفک وارڈنزکو اضافی الاﺅنس دیئے جانے کے معاملے پر درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔

چیف جسٹس گلزاراحمد نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لوہے کے کارخانے میں دیکھیں مزدوروں کاکام کتنا مشکل ہے،کیا ہم ان مزدورں کی تنخواہیں بھی ٹریفک وارڈنز کے برابر کر دیں؟

لترپروگرام ہرصورت ختم ہونا چاہیے،رحمان ملک کی آئی جی پنجاب سے درخواست

بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات کو ختم کرنا ہوگا، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ

جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ٹریفک وارڈنز کوپنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس سے زیادہ تنخواہ نہیں دی جاسکتی،چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ نوٹی فکیشن کا ایک حصہ قبول کرلیں اور دوسرا نہ کریں۔

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب ٹریفک وارڈنزکواضافی الاوَنس دیئے جانےکافیصلہ کالعدم قراردیدیا

Leave a reply