شہداء کے مجسمے جلانے والے کس منہ سے خود کو محب وطن کہتے ہیں؟عظمیٰ بخاری

0
54
azma bokhari

پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کا مشن خوشحال پنجاب، روشن پنجاب اور ترقی کرتا پنجاب ہے

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اس وقت جو شخص بھی 9 مئی کے فسادیوں کے ساتھ کھڑا ہوگا وہ ان کا سہولتکار تصور کیا جائے گا، اب کسی قسم کی غیر آئینی سہولت کاری کو برداشت نہیں کیا جائے گا،شہداء کے مجسمے جلانے والے کس منہ سے خود کو محب وطن کہتے ہیں؟ خیبر پختونخواہ کے عوام کو 11 سال سے سونامی، تبدیلی اور نئے پاکستان کے نام پر جھانسے دیے جا رہے ہیں،مریم نواز کی حکومت کی فکر کرنے کی بجائے انتشاری ٹولہ اپنی خیر منائے، صحت، تعلیم کبھی پی ٹی آئی کی ترجیح نہیں رہی،جن لوگوں نے پاکستان کو معاشی طور پر دیوالیہ بنانے کی کوشش کی انکو نشان عبرت بنانا چاہئے،زبان درازی، خیالی پلاؤ میں پی ٹی آئی کا کوئی متبادل نہیں،

عظمیٰ بخاری کا مزید کہنا تھا کہ جو جماعت ملکی سلامتی اور خود مختاری کے لیے خطرہ ہو اس کا وجود ہی ناقابل برداشت ہے،9 مئی کے فسادیوں اور دہشت گردوں کے لیے سیاست کرنے کی کوئی جگہ نہیں،حب الوطنی کا پہلا اور بنیادی فریضہ اپنے شہدا اور غازیوں کی عزت اور تکریم کرنا ہے،

تمباکو پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں 30 فیصد اضافہ کیا جائے، ملک عمران

حکومت بچوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، شارق خان

تمباکو جیسی مصنوعات صحت کی خرابی اور پیداواری نقصان کا سبب بنتی ہیں

تمباکو سے پاک پاکستان…اک امید

تمباکو سے پاک پاکستان، آئیے،سگریٹ نوشی ترک کریں

تمباکو نشہ نہیں موت کی گولی، بس میں ہوتا تو پابندی لگا دیتا، مرتضیٰ سولنگی

ماہرین صحت اور سماجی کارکنوں کا ماڈرن تمباکو مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ

تمباکو نوشی کے خلاف مہم کا دائرہ وسیع کریں گے،شارق خان

Leave a reply