کورنگی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب پولیس کاروائیاں جاری

0
37

ضلع کورنگی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب پولیس کاروائیاں جاری. مختلف پولیس کاروائیوں کے دوران ایک سٹریٹ کریمنل ، ڈکیت ، ایک گٹکا ماوا سیلر و دو شراب سیلر ، عادی جرائم پیشہ ملزمان معہ برآمدگی کے گرفتار تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس پارٹی نے مختلف پولیس کاروائیوں کے دوران ایک سٹریٹ کریمنل ، ڈکیت ، ایک گٹکا ماوا سیلر و دو شراب سیلر ، عادی جرائم پیشہ ملزمان کو مع اسلحہ و ایمونیشن ، سرقہ شدہ موٹر سائیکل ، بڑی مقدار میں گٹکا ماوا ، شراب برآمدگی کے گرفتار کر لیا. گرفتار ملزمان کے قبضہ سے تیار شدہ ماوا گٹکا و اسلحہ ایمونیشن ، چھینا ہوا موٹرسائیکل اور 120بوتل شراب برآمد گرفتار شدہ ملزمان کا نام برآمدگی و پولیس کاروائی کی تفصیل ذیل ہے(١) محمد احسن ولد محمد اقبال میو(٢) عارف ولد محمد حسین(٣) کثور کمار ولد ہمراج(۴) شنکر لال ولد کشن لال (١) محمد احسن ولد محمد اقبال میو(١) ایک ضرب پستول30 بوربلانمبری معہ لوڈمیگزین 3 راؤنڈ زندہ (٢) ایک عدد چھینا گیا موٹر سائیکل نمبری KNG-0221 میکر یونیک سیاہ انجن نمبر 2091838 چیسس نمبر 3094819 جو کہ تھانہ کورنگی کے مقدمہ الزام نمبر 121/21 بجرم دفعہ 397/34 ت پ میں مطلوب ہے برآمد(٢) عارف ولد محمد حسین(١) 6 کلو گٹکا ماوا برأمد(٣) کثور کمار ولد ہمراج(۴) شنکر لال ولد کشن لال(١) وائٹ لنڈن شراب 48 بوتل (٢) واٹ ون شراب 72بوتل(٣) ٹوٹل 120 بوتل شراب برآمد گرفتار ملزمان کی باقاعدہ گرفتاری تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ذیل مقدمات کے تحت عمل میں لائی گئی ہے.(١) محمد احسن ولد محمد اقبال میو(١) مقدمہ الزام نمبر 298/21 بجرم دفعہ 23(1)A آرم ایکٹ (٢) مقدمہ الزام نمبر 121/21 بجرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ کورنگی(٢) عارف ولد محمد حسین (١) مقدمہ الزام نمر293/21 بجرم دفعہ 8-A/4 گٹکا ایکٹ(٣) کثور کمار ولد ہمراج(۴) شنکر لال ولد کشن لال(١) مقدمہ الزام نمبر 306/2021 بجرم دفعہ ¾ امتناع منشیات درج گرفتار بالا ملزم محمد احسن ولد محمد اقبال کا سابقہ کریمنل ریکارڈ ذیل ہے(١)مقدمہ الزام نمبر 79/21 بجرم دفعہ 381A تھانہ لانڈھی (٢)مقدمہ الزام نمبر 100/21 بجرم دفعہ بجرم دفعہ 381A تھانہ عوامی کالونی (٣) مقدمہ الزام نمبر 114/21 بجرم دفعہ 381A بجردفعہ 381A تھانہ کورنگی گرفتار بالا ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے.

Leave a reply