کورنگی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کاروائیاں جاری

0
45

ضلع کورنگی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کاروائیاں جاری . ایک گٹکا ماوا فروش ملزم کو مع بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمدگی کے گرفتار کرلیا.تھانہ زمان ٹاون پولیس پارٹی نے ایک پولیس کاروائی کرتے ہوئے. ایک گٹکا ماوا فروش ملزم کو مع بڑی مقدار میں مضر صحت گٹکا ماوا برآمدگی کے گرفتار کرلیا.(١) محمّد عامر عرف حامد ولد محمّد یٰسین*
(١) 05 کلو چھالیہ (٢) 03 کلو چونا (٣) 60 پیس کیمیکل (۴) ایک کلو تیار گٹکا گرفتار شدہ بالا ملزم کی باقائدہ گرفتاری تھانہ زمان ٹاون میں ذیل مقدمہ کے تحت عمل میں لائی گئی.(١) مقدمہ الزام نمبر 198/21 بجرم دفعہ 4/8 گٹکا ماوا ایکٹ گرفتار بالا ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہےbگرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے .

Leave a reply