کے پی اسمبلی انتخابات؛ پی ٹی آئی کی درخواست پشاور ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر

0
47

90 دن میں اگر انتخابات نہیں ہو سکتے تو کم سےکم وقت میں کرائے جائیں. پی ٹی آئی استدعا

خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ پی ٹی آئی کی درخواست پشاور ہائی کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کا جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل دو رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔

خیال رہے کہ دو روز قبل پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں پی ٹی آئی کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا تھا کہ آئین کے مطابق 90 دن کے اندر انتخابات کرانا لازمی ہے، 90 دن میں اگر انتخابات نہیں ہو سکتے تو کم سےکم وقت میں کرائے جائیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟‌
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے. ڈائریکٹر آئی ایم ایف مڈل ایسٹ
جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کے فوڈ کاؤنٹرز پر نامناسب پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کا انکشاف
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے گوگل کی مدد سے 75 غیرقانونی ایپس میں سے 40 بند کروا دیں
تحریک انصاف نے اپنی درخواست میں استدعا کی کہ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کو فوری انتخابات کے لئے تاریخ دینے کا حکم دیا جائے۔

Leave a reply