خیبرپختونخواہ پولیس کے کیا کہنے،وہ چاہتی تومیری گاڑی ریکور کرلیتی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ،سندھ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے ایک کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کے پی پولیس کے کیا کہنے،وہ چاہتی تومیری گاڑی ریکور کرلیتی،

ہندو برادری کی درخواست پرسپریم کورٹ سندھ حکومت پر برہم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے نرس کےساتھ مل کر نوجوان کو قتل کرنےوالے ملزم کی ضمانت منظورکر لی ہے، جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ،سرکاری وکیل نے عدالت میں کہا کہ ملزم نےپولیس کےسامنے اعتراف جرم کیا،گاڑی بھی ری کور کروائی.

سزامعطل ہونےسے نااہل شخص الیکشن کیلیےاہل نہیں ہو سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

جس پر جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کے سامنے دیا گیا بیان قابل قبول شواہد تسلیم نہیں ہوتا، کے پی پولیس کےکیا کہنے،وہ چاہتی تومیری گاڑی ریکور کرلیتی، جو گاڑی ریکور کی اس کا قتل سےتعلق ثابت نہیں ہوتا،

سپریم کورٹ میں خواتین کی رو رو کر دہائیاں، جسٹس گلزار نے کہا بی بی رونے سے کچھ نہیں ہو گا

عدالت نے ملزم کی ضمانت منظور کر لی

کرپشن کیس، سرکاری ملازم کی نوکری بحالی کیس میں سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

Comments are closed.