کچھ عرصہ پہلے ڈینیل غلیظ نے حناء پرویز کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کی لیکن نانی اماں (مریم نواز) نے کچھ نہیں ، وینا ملک

اداکارہ و میزبان وینا ملک کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ پہلے ڈینیل نے حناء پرویز کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کی لیکن مریم نواز نے کچھ نہیں کہا میں اس کی مذمت کرتی ہوں-

باغی ٹی وی : اداکارہ و میزبان وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ سب سیاستدانوں نے مرد یا عورتوں کو ترجمان بنایا ہے نانی اماں پہلی سیاستدان ہیں جنہوں نے حناء پرویز کُھسر پُھسر کو ترجمان تو رکھ لیا لیکن عزت نا کروا سکی


کچھ عرصہ پہلے انکے چیلے ڈینیل غلیظ نے حناء کو جنسی ہراساں کرنے کی کوشش کی لیکن نانی اماں نے کچھ نہیں کہا میں اسکی مذمت کرتی ہوں

واضح رہے کہ اس سے قبل ایک ٹویٹ میں اس سے قبل اپنی ایک ٹویٹ میں وینا ملک نے سنتھیا پر تنقید کرنے والوں کو مریم نواز کا حوالہ دیتے ہوئے تھاکہ بغیر نکاح کے چار ماہ میں بچہ پیدا کرنے والی عورت بڑی ڈرامے باز ھے یا جس کو ریپ کیا گیا؟جواب پوری دیانت داری سے دیں!!!

یاد رہے کہ اداکارہ و میزبان وینا ملک پی پی پی رہنماؤں نے ساتھ جھگڑے میں سوشل میڈیا پر سینتھیا کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی دکھائی دے رہی ہیں انہوں نے اپنی ٹویٹ میں سنتھیا کا ساتھ دینے کا اعلان کرے ہوئے لکھا تھا کہ وہ پی پی پی کے خلاف اپنا مشن جاری رکھیں وہ ان کا ساتھ دیں گی زیادہ طاقت کے ساتھ اپنی موقف پر لڑکی مضبوط رہو ہم تمہارے ساتھ ہیں ان لوگوں کو بخشنا نہیں-

بغیر نکاح کے چار ماہ میں بچہ پیدا کرنے والی عورت بڑی ڈرامے باز ہے یا جس کو ریپ کیا گیا؟ وینا ملک کا سوال

وینا ملک کی سنتھیا کو تھپکی، "کم چک کے رکھو ہم تمہارے ساتھ ہیں” کی یقین دہانی

Leave a reply