حکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے۔ بلاول کا انکشاف
حکومت آصف زرداری کو قتل کرنا چاہتی ہے۔ بلاول کا انکشاف
باغی ٹی وی : بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج حملہ، پولیس نے فوری ایکشن لے کربڑی تباہی سے بچایا
عمرکورٹ سےتعلق رکھنے والے پولیس اہلکاررفیق سومرو نے 2 دہشتگردوں کوہلاک کیا، بہادرپولیس اہلکاروں نےاسٹاک ایکسچینج پرحملہ ناکام بنایا،سندھ میں امن وامان کی صورتحال کافی بہترہوئی ہے،
رفیق سومرو،خلیل سومرواورسلیم بروہی نےدہشت گردوں کومارا، لیاری سے تعلق رکھنے والاایک سیکیورٹی گارڈبھی شہید ہوا.وفاق اوردیگرصوبوں کوسندھ کی پالیسی اپنانی چاہیے،وفاقی حکومت نےملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا،پورا پاکستان سندھ پولیس اہلکاروں پر فخر کرتا ہے ،
دہشت گردوں کا مقابلہ کرنیوالے پولیس کے جوانوں کو سلام پیش کرتےہیں،پولیس اور رینجرز کی قربانیوں کی وجہ سےپاکستان کی معیشت بہترہوئی،دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کورونا کیسز اور ہلاکتیں کم ہورہی ہیں، یہ جھوٹ ہے،سندھ پولیس نے کامیاب آپریشن کیا،
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہہ کوروناسےاموات کم ہورہی ہے،یہ سفیدجھوٹ ہے،حکومت نے شروع د ن سے کورونا سے نمٹنے کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا،سب سےاہم مسئلہ کوروناوائرس ہے، پنجاب کے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو رسک الاؤ نس دیا جائے،
سندھ حکومت نےشہدا کےاہلخانہ کیلئے معاوضےکا اعلان کیا،ملک میں کورونا تیزی سے پھیل رہاہے،ملک میں کورونا سے شرح اموات کم نہیں ہورہی،پاکستان کو جن چیلنجز کا سامنا ہے پہلے کبھی ایسے چیلنجز کا مقابلہ نہیں کیا،
بلاول کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز رسک الاؤنس کا مطالبہ کررہے ہیں.ڈاکٹرزکیلئے رسک الاؤنس ہونا چاہیے،
لاہور:شہدا کیلئے پیکج کا اعلان بھی کیا ہے، پی ٹی آئی حکومت بہتری لانے کے بجائے معاملات مزید بگاڑ رہی ہے، حکومت ہر میدان میں مسائل پیدا کررہی ہے،بجٹ پاس ہونےسےقبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا غیر قانونی نوٹی فکیشن جاری کیا،
پٹرول بم گرا کر پاکستانیوں کی جیب پر ڈاکا ڈالا گیا ،پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی جیبوں پرڈاکہ ڈالاگیا،یہ مافیاز نہیں، پی ٹی آ ئی حکومت کے فرنٹ مین ہیں، حکومت معاملات میں بہتری لانےکےبجائےمزیدبگاڑرہی ہے،
جب پٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں تب بھی عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا،بروقت ایکشن لےکرٹڈی دل پرقابوپایاجاسکتاتھا،وزیر اعظم کو چیلنج کیا تھا کہ ہمارے سامنے بیٹھ کر بات کریں اور جواب دیں،وزیراعظم عمران خان ہماری غیرموجودگی میں پارلیمنٹ میں تقریرکرتےہیں.کورونا کیسز اور ہلاکتوں میں کمی کا دعویٰ کیا جارہا ہے،عالمی معاشی بحران کا اثر پاکستان پر پڑے گا،بلاول بھٹو
انہوں نے کہا کہ بروقت ایکشن لے کر ٹڈی دل پرقابو پایا جاسکتا تھا،وزیر اعظم سے پارلیمنٹ اور ٹی وی پر مباحثہ کرنے کو تیار ہیں،
وزیراعظم سامنےآئیں،ہرمسئلےپرکھل کرڈبیٹ کرتےہیں،عمران خان سوشل میڈیاکےوزیراعظم ہیں. ہمیں ایک بالغ وزیراعظم کی ضرورت ہے جوپاکستان کے مسائل کا سامنا کرسکے، عمران خان پاکستان کا وزیراعظم بننے کوتیارنہیں،
پی ٹی آئی کی حکومت غریبوں کا نام لے کر امیروں کو فائدہ پہنچاتی ہے،نائن الیون کے بعد پاکستان میں تباہی ہوئی اس کے پیچھے کون تھا،پاکستان کی معیشت خطرے میں ہے.وزیراعظم نے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پرمعافی نہیں مانگی،
اگراسامہ بن لادن شہید ہےتوضرب عضب،سوات آپریشن،اوراے پی ایس پرآپ کاکیا موقف ہے؟ہمارے وزیر اعظم نے اسامہ بن لادن کو شہیدکہا اس بیان پروضاحت دیں، وزیر ا عظم نے آج تک ڈاکٹرز طبی عملے سے ملاقات نہیں کی،
عمران خان کےیوٹرن سب کےسامنےہیں،بجٹ سے نظر آرہا ہے تعلیم، صحت ،بےروزگاری ان کی ترجیح نہیں،وزیر اعظم کو احساس نہیں کہ کورونا کتنا سنجیدہ معاملہ ہے، پاکستان کابجٹ امیروں اورآئی ایم ایف کاہے،یہ لوگ ون یونٹ کی طرف واپس جانا چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان آمرانہ سوچ رکھتے ہیں،