کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح چل بسے

کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح چل بسے

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کے 91 سالہ امیر 18 جولائی سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں پر ان کا کامیاب آپریشن بھی کیا گیا۔ امیر کویت کی وفات کا اعلان شاہی امور کے انچارج نے سرکاری ٹی وی پر کیا۔

Comments are closed.