نئی دہلی : لیڈی ڈاکٹر نے ساتھی ڈاکٹروں کی طرف سے جنسی ہراسیت پر خود کشی کرلی ، لیڈی ڈاکٹر نے خود کشی کرنے سے پہلے تحریر لکھ کر اپنے ہم مکتب ڈاکٹروں کی کرتوت کھول کر سامنے رکھ دی
تفصیلات کے مطابق ممبئی کی ڈاکٹر پیال ٹڈوی نے اپنی خودکشی کی وجوہات بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ اپنے تین مرد ساتھی ڈاکٹروں کی طرف سے کافی دنوں عرصے سے جنسی طور پر ہراساں کیا جارہا تھا .جس پر وہ بہت پریشان تھی