لاہور کے علاقے سمن آباد میں مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد ملبے تلے دب گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سمن آباد ملت پارک میں مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد ملبے تلے دب گئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں،اہل محلہ اور ریسکیو ٹیموں نے ملکر ملبہ اٹھانا شروع کر دیا ہے
زلزلہ، لاہور میں چھت گرنے سے ایک لڑکی جاں بحق، دو زخمی
ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے 8 افراد دب گئے ہیں جن میں سے 2 افراد کو نکال لیا گیا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے، جلد سب کو نکال لیا جائے گا.
ڈیم بنائیں، اس حوالہ سے مجرمانہ غفلت کی گئی، خورشید شاہ کا اسمبلی میں خطاب
خیبرپختونخواہ میں پولیو کے کیسز میں اضافہ کے بعد انسداد پولیو مہم شروع
خیبر پختونخواہ میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا
قبل ازیں صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان میں گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، افسوسناک واقعہ مردان کے علاقہ کاٹلنگ میں پیش آیا، گھر کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچے جاںبحق ہو گئے








