مونس الہی کی اہلیہ کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر تحریری جواب طلب

0
30
Moonis Elahi

لاہور ہائیکورٹ ،چوہدری مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے درخواست پر سماعت 20 جنوری تک ملتوی کر دی ،عدالت نے ایف آئی اے کو تحریری جواب داخل کرنے کی ہدایت کر دی، عدالت میں ایڈشنل اٹارنی جنرل نصر احمد نے درخواست کی مخالف کی ،ایف آئی اے حکام نے عدالت میں کہا کہ درخواست گزار کے اکاؤنٹ میں 27 ملین کی رقم غیر قانونی آئی یہ رقم 2020 میں آئی ، امجد پرویز نے کہا کہ ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا جسکو اس عدالت نے خارج کر دیا ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ تحریری جواب داخل کریں کیوں نہ آپکے خلاف مقدمہ درج ہو جائے۔

جسٹس شہرام سرور نے تحریم الٰہی کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست میں، وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ،وکیل درخواست گزار نے کہا کہ 10 جنوری کو ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، ایف آئی اے کیجانب سے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالا گیا یے

دوسری جانب ایف آئی اے نے تحریم الہی، راسخ الہی اور زہرہ اہلیہ کو طلب کرلیا چوہدری خاندان کے افراد کو منی لانڈرنگ کیس میں پنجاب اسمبلی کے ملازم قیصر اقبال بھٹی کے ذریعے غیر قانونی رقوم کی منتقلی کی تحقیقات کیلئے بلایا گیا

عمران خان کو آرمی چیف سے کیا چاہئے؟ مبشر لقمان نے بھانڈا پھوڑ دیا

عمران خان سے ڈیل کی حقیقت سامنے آ گئی

عمران خان کو آرمی چیف سے کیا چاہئے؟ مبشر لقمان نے بھانڈا پھوڑ دیا

عمران ریاض کو واقعی خطرہ ہے ؟ عارف علوی شہباز شریف پر بم گرانے والے ہیں

ویڈیو آ نہیں رہی، ویڈیو آ چکی ہے،کپتان کا حجرہ، مرشد کی خوشگوار گھڑیاں

عمران خان کی محبت بھری شاموں کا احوال، سب پھڑے جان گے، گالی بریگیڈ پریشان

عمران خان پرلاٹھیوں کی برسات، حالت پتلی، لیک ویڈیو، خواجہ سرا کے ساتھ

Leave a reply