لاہور؛ گھروں میں آلودہ پانی آنے پرشہری سراپا احتجاج

صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں گھروں میں آلودہ پانی آنے پرشہری سراپا احتجاج بن گئے۔

صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں گھروں میں آلودہ پانی آنے پرشہری سراپا احتجاج بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چونگی امرسدھو اورملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کا گھروں میں آلودہ پانی کےخلاف احتجاج کیا،اور ڈی سی آفس میں دھرنا دیدیا ۔

مظاہرین ریلی کی صورت میں زبردستی ڈپٹی کمشنر آفس میں داخل ہوگئےاورڈی سی کے کمرے کے باہر دھرنا دیا اورنعرے بازی کرتے رہے۔ مظاہرین کاکہناتھا گزشتہ کئی سال سے سیوریج ملا پانی پینے پرمجبور ہیں متعدد درخواستیں دیں مگر کوئی شنوائی نہ ہوئی لوگ بیماریوں کاشکار ہورہے ہِں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر
وہ لوگ میرے سامنے جب آتے تو نقاب پہن ہوتے تھے،اظہر مشوانی کا عدالت میں بیان
پنجاب اور کے پی کے انتحابات سے متعلق آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ماہ رمضان میں موسیقی کا پروگرام نشر کرنے پر طالبان نےخواتین کے زیرانتظام ریڈیواسٹیشن بند کردیا
علاوہ ازیں خواتین اوربچوں کی بڑی تعداد بھی دھرنے میں شریک تھی انتظامیہ کی طرف سے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی پراحتجاج ختم کردیا گیا۔ خط کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے اوپر رجسٹرارسرکلر جاری کرنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا۔ ،کام سےلگتاہےآپ رجسٹرارکاعہدہ سنبھالنےکےاہل نہیں،ایک بیوروکریٹ کا رجسٹرار تعینات ہونا آرٹیکل 175(3) کی خلاف ورزی ہے۔

Comments are closed.