لاہور ہائی کورٹ میں channel 24 کی بندش کا معاملہ ۔

0
38
lahore highcourt

عدالت نے درخواست پر سماعت 10 جولائی تک ملتوی کر دی ۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی پیمرا سے ریکارڈ طلب کر لیا ۔عدالت نے پیمرا کے پابندی کے نوٹس خو معطل کرنے کے حکم امتناعی میں بھی توسیع کر دی ۔ مسٹر جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی ۔عدالت کے روبرو پیمرا کے وکیل طاہر تاڑر نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض کر دیا ۔

عدالت کو سماعتکا دائرہ اختیار نہیں ہے، پیمرا وکیل۔
درخواست صرف اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہی سنی جا سکتی ہے، وکیل پیمرا ۔
فریقین کو سن کر قانون کے مطابق درخواست پر فیصلہ کروں گا، عدالت ۔

Leave a reply