لاہور کے معروف تاجر رہنما خواجہ تعریف اور طیفی بٹ کے ڈانس نے پارٹی کو چار چاند لگادیے
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق لاہور اور پنجاب کے تمام ڈانز کی لاہور میں ملن پارٹی ہوئی جس کامقصد معروف تاجر رہنما طیفی بٹ کو خراج تحسین پیش کرنا تھا .اس شاندار پارٹی میں معروف تاجر رہنما خواجہ تعریف اور طیفی بٹ نے ایک فنکشن میں ڈانس کیا .لاہور کے معروف تاجر رہنما خواجہ تعریف اور طیفی بٹ کے ڈانس نے پارٹی کو چار چاند لگادیے
ان کے اس رقص کو کیمرے کے آنکھ نے محفوظ کرلیا باغی نے ایکسلوزو طور پر اس ڈانس ویڈیو کو نشر کیا ہے . اس ڈانس کو اس لنک میں دیکھا جاسکتا ہے .
لاہور کے معروف تاجر رہنما خواجہ تعریف اور طیفی بٹ کا ایک فنکشن میں ڈانس#Lhr pic.twitter.com/XfQ41agjhX
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 5, 2020