لاہورپیکجزمال نے بڑی تعداد میں ملازمین کوفارغ کردیا،ملازمین احتجاج پرمجبور

0
33

لاہور:لاہورپیکجزمال نے بڑی تعداد میں ملازمین کوفارغ کردیا،ملازمین احتجاج پرمجبور،اطلاعات کےمطابق لاہورمیں معروف کاروباری ادارے پیکجزمال کی طرف سے ورکروں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا ہے

 

 

ذرائع کے مطابق اس وقت پیکجزمال کے باہراس وقت سخت احتجاج ہورہاہے اورورکراپنا مانگنے کے لے وہاں موجود ہیں ، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ کئی خواتین بھی روزگارسے محروم ہونے والوں میں شامل ہیں

یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ اس دوران بے روزگاری کے خوف کی وجہ سے کئی خواتین بے ہوش ہوگئیں اورہرطرف سے پڑی پریشانی کی باتیں سامنے آرہے ہںں

یہ بھی معلوم ہواہےکہ برطرف کیے جانے والے ملازمین کی تعداد بھی بہت زیادہ بتائی جاری ہے ، ایک محتاط ردعمل مین کہا گیا ہےکہ اس وقت 46 لوگوں‌کو نوکریوں سے فارغ کیاگیا ہے ، ورکروں نے حکومت سے درخواست کی وہ ان کی بحالی کے لیے کردار اداکرے

Leave a reply