باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ دو دن میں نے شو نہیں کیا تو لوگ سمجھ رہے ہوں‌کہ کچھ لے لیا اور بیٹھ گئے، ایاز لاکھانی ہو یا افضل ہو یا کوئی اور سب کے لئے بری خبریں ہیں، تمہاری اوقات نہیں مجھے خرید سکو اور ڈرا سکو،جتنی کوشش کرنی تھی کر لی اب تمہارے لئے دوڑنے کا ٹائم ہے کیونکہ میں تمہارے پیچھے آ رہا ہوں

مبشر لقمان ڈیجیٹل میڈیا پر اپنے وی لاگ میں مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ایاز لاکھانی تو بہت بڑا فراڈ نکلا،افضل جیولرز والا بھی فراڈ نکلا،اللہ نے تمہیں اتنی عزت مال دیا،کتنی حرص ہے آپ لوگوں میں کتنا کھانا ہے، قبر میں کیسے لے کر جاؤ گے، کفن کی جیبیں نہیں ہوتیں، پرسوں مجھے کسی نے میسج فارورڈ کیا جو ایاز لاکھانی کا تھا جو اس نے سوشل میڈیا پر دیا، اسکو سنیں اور دیکھیں کہ یہ کتنے ….منہ میں آدھی گالی روکی ہے

ایاز لاکھانی ویڈیو میں کہتے ہیں کہ میں اپنے کسٹمر سے یہ بات کرنا چاہ رہا ہوں کہ سوشل میڈیا پر میرے خلاف،میری فیملی کے خلاف کئی باتیں ہوئی اس کا کوئی فائدہ نہیں اسوقت سوشل میڈیا پر جانے سے میں کسی کو روک نہیں سکتا،سوشل میڈیا سے ہمارا پروجیکٹ نہیں چلے گا، میں کہتا ہوں کہ ہم نے ایک کمپنی انگیج کی ہوئی ہے جو اس ماہ کے آخر تک کام شروع کر دے گی، ہم اب ڈیلیور کرنے جا رہے ہیں، اتنا کہہ سکتا ہوں کہ ہم اگر یہ پروجیکٹ ہو گا تو ہم نے بھی سرخرو ہونا ہے

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ایک میسج پہلے بھی بھیجا تھا وہ بھی سنوا دیتا ہوں،اس ویڈیو بیان میں ایاز لاکھانی کہتے ہیں کہ لوگوں نے ہماری کمپنی کے بارے میں باتیں کی ہیں کہ میں اتنے بلین کھا گیا، پیسے لےکر بھاگ گیااپنی طرف سے میں پہلے معذرت کرنا چاہتا ہوں ہم ادھر ہی ہیں،گلبرگ میں دفتر ہے، سٹاف بھی آتا ہے،جو کسٹمر کو ڈیل کرتے ہیں، سنچری ون تاخیر کا شکار ہوا کئی مسائل آئے، ملکی حالات بھی تھے، لوگوں نے قسطیں دینا بند کر دیں

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ یہ ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہا ہے، تمہارے چاروں ،پانچوں لوگ،جو دفتر میں بیٹھ رہے تھے وہ غائب ہوگئے ہیں، دفتر کرائے کا ہے، جس کا دفتر ہے اسکو بھی کرایہ کافی عرصے سے نہیں دیا گیا، ابھی تک کوئی انکو ہاتھ نہیں ڈال رہا تھا اس وجہ سے سرکاری ملازمین کی اس میں انویسمنٹ تھی، جن کا نام سامنے آنے پر ان سے پوچھا جا سکتا ہےکہ پونے دو لاکھ تنخواہ ہے تو پھر یہ لاکھوں کااپارٹمنٹ کیسے لیا، پھر انکو باہر بھگا دیا گیاایاز لاکھانی و دیگر کو کیونکہ یہ پکڑے جاتے تو سب کے نام سامنے آنے تھے، سوال یہ ہے کہ ایاز لاکھانی کے میسج سے کیاظاہر ہوتا ہے کونسی کمپنی ہائر کی، نام کیوں‌نہیں بتاتے، کتنا اماؤنٹ دیا، تفصیل کیوں نہیں بتاتے، کب تک مکمل ہو گا، 5 منصوبے تھے، ایک بھی شروع نہیں ہوا، اور وہ بھی نہیں ہونا،کیونکہ شروع ہو گیا تو ختم نہیں ہونا کیونکہ تم باہر بھاگے ہوئے ہو، میں نے پھر باہر کے گھر کاایڈریس لوگوں کو دینا ہے کہ دبئی میں پرچے کروانا شروع کر دیں،لاکھانی صاحب آپ پر زمین تنگ ہو گئی ہے،یہاں چور چکوں کا احتساب ہونا ہے، ہاشوانی کا نام استعمال کر رہے ہیں کہ ہوٹل ون بنائیں گے، صدر الدین ہاشوانی ہمارے بہت عزیز ہیں اور وہ کئی سالوں سے بہتر نہیں ہیں، میرا نہیں خیال کہ اب وہ کسی کو پہچانتے بھی ہوں،یہ کہنا کہ انکے پیچھے ہاشوانی ہیں یہ جھوٹ ہیں، انکی اولادوں کی پراپرٹی تقسیم ہو چکی ہے، ہاشو گروپ سمجھیں تو یہ انکے پیچھے نہیں ہو سکتا،

ریئل اسٹیٹ کا سب سے بڑا فراڈ،سیاستدان ،پولیس شامل،ملزمان دبئی فرار

وسیم ،کامران،ایاز،شمائلہ،ماہ نور،سرٹیفائڈ فراڈیئے،مبشر لقمان کے تہلکہ خیز انکشافات

5 سے 7 ارب کا فراڈ،لاہور کا پراپرٹی سیکٹر لرز اٹھا

فائنل راؤنڈ،ایک اور نومئی کی تیاری،مبشر لقمان نے خبردار کر دیا

وہی ہوا جس کا ڈر تھا،علی امین گنڈاپور کی ریاست کو دھمکیاں،اگلے دو ہفتے اہم

ایف آئی اے کاروائی کرے،166کھلاڑیوں کی لسٹ تیار،بابر کنگ نہیں کوئین نکلا

پی آئی اے کا جنازہ ہے،ذرا دھوم سے نکلے،مرحوم کیلیے بہت دعائیں

ثابت ہو گیا حسنہ واجد بھارت کی "کٹھ پتلی” تھی.مبشر لقمان

190 ملین پاؤنڈ کیس،عمران کے گلے کا پھندہ،واضح ثبوت،بچنا ناممکن

فیض حمید جیو نیوز کو بند کرنا چاہتے تھے،پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار،اگلا چیئرمین کون

ماہ رنگ بلوچ کون،دو نمبر انقلاب اور بھیانک چہرہ

پاکستان کی بدترین شکست،ڈریسنگ روم میں لڑائی،محسن نقوی ناکام ترین چیئرمین

جنرل عاصم منیرنے ڈنڈا اٹھا لیا، فیض حمید گواہ،اب باری خان کی

شکریہ جنرل باجوہ،اہم معلومات ہاتھ لگ گئی،فیض ،عمران ،بشریٰ کا گٹھ جوڑ

فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے،عمران خان

فیض حمید عبرت کا نشان،عمران کا نشہ بند، بشریٰ پر فیض کا فیض

فیض حمید کے بارے مبشر لقمان کے پروگرام کھرا سچ میں محسن بیگ کے چشم کشا انکشافات

فیض حمید کی گرفتاری پر نہ ڈرا ہوں نہ گھبرایا ہوں،عمران خان

جنرل فیض حمید کا 30 سال تک قبضے کا منصوبہ،بغاوت ثابت؟

فیض نیازی گٹھ جوڑ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کیسے توڑا تھا؟ اہم انکشافات

Shares: