لینڈ ریونیوریکارڈ کو مزید منظم کرنے پرتوجہ دی جائے، وزیراعظم

0
78

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز سے متعلق اجلاس ہوا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزریراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اورچیئرمین سرمایہ کاری بورڈز بیرگیلانی شریک تھے،اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کو چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے بریفنگ دی گئی،وزیراعظم کواجلاس میں کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے سے متعلق اقدامات پربھی بریفنگ دی گئی،

وزیراعظم کی آواز بھارتی ظلم وستم کو للکار رہی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

 

سعودی عرب اور اماراتی وزراء خارجہ کیساتھ ملاقات میں کشمیر سنگل پوائنٹ ایجنڈا ہے، قریشی

ہمارےجوان ایسے ہیں جن سے میں پسینہ مانگوں تووہ خون دیتے ہیں، آرمی چیف

آئیں چلیں شہید کے گھر…کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع پر آئی ایس پی آر کا اہم اعلان

سعودی عرب اور عرب امارات کے وزیر خارجہ آج آئیں گے پاکستان،اہم ملاقاتیں طے

وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ چھوٹےاوردرمیانے درجے کے کاروبار شروع کرنے سے متعلق کام جاری ہے،اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز پالیسی فریم 2019-2024تشکیل دی جا رہی ہے ،

کمپنیوں‌ کو 208 ارب معاف کرنے سے متعلق حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں، عمران خان کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اداروں اور نظام کو جدید خطوط پراستوار کرنے کے لیے وسائل بروئے کار لائے جائیں،اداروں اور نظام میں ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا جائے ،کنٹریکٹ انفورسمنٹ معاملات اور لینڈ ریونیو ریکارڈ کو مزید منظم کرنے پرتوجہ دی جائے،

 

کاروبار ی سرگرمیوں کے لئے ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایت

Leave a reply