‏پاکستان بھر کی وکلا تنظیموں کو یہ دھوکہ دیا گیا ہے کہ فیصلہ جسٹس عیسی کے حق میں ہے تاکہ کوئی احتجاج نہ ہو- مطیع اللہ جان

0
51

‏پاکستان بھر کی وکلا تنظیموں کو یہ دھوکہ دیا گیا ہے کہ فیصلہ جسٹس عیسی کے حق میں ہے تاکہ کوئی احتجاج نہ ہو- معروف صحافی تجزیہ نگارمطیع اللہ جان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کیس کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلےنے وکلا تنظیموں کو احتجاج سے روک دیا ہے

 

وہ کہتے ہیں کہ پاکستان بھر کی وکلا تنظیموں کو اس فیصلے میں دھوکہ دیا گیا ہے کہ فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں آیا ہے ، حالانکہ ایسا نہیں ہے، مطیع اللہ جان نے کہا کہ اس فیصلے نے وکلا کو احتجاج سے روک دیا ہے

مطیع اللہ جان نے سپریم کورٹ کے ججوں پرالزام دھرتے ہوئے کہا ہےکہ انہوں نے اس فیصلے میں‌ کنفیوزن پیداکرکے وکلا کوسخت ردعمل سے روکنے کی کوشش کی ہے

Leave a reply