ن لیگی لیڈر جیلوں میں کیوں بند ہیں؟ مریم اورنگزیب نے اصل وجہ بیان کر دی
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ راناثنااللہ پرجعلی مقدمہ،منشیات کی برآمدگی کی ویڈیواورکوئی بھی ثبوت نہیں، فواد حسن فواد، احدچیمہ ایک سال سے جیل میں ہیں، مفتاح اسماعیل کسی الزام کےبغیر60 دن سے زیادہ جیل میں ہیں،
دھرنا نہیں ہو گا بلکہ…..مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کر دیا
حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا
آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فوادحسن فواد، احد چیمہ کا قصورنوازشریف، شہبازشریف کے ساتھ دن رات محنت کرنا ہے، یوسف عباس کا قصورنوازشریف کے بھائی کابیٹا ہونا ہے، مفتاح اسماعیل کا قصور نوازشریف کےساتھ کھڑے ہوناہے ، شاہدخاقان عباسی90دن سےزیادہ جیل میں ہیں، شاہدخاقان عباسی پربطوروزیراوروزیراعظم اختیارات سےتجاوزکاجھوٹاالزام لگا، خواجہ سلمان رفیق وزیرِصحت رہے،ڈینگی کاخاتمہ کیا، خواجہ سلمان رفیق ایک سال سےذاتی کاروبار کے الزام پرجیل میں ہیں،
ویڈیو سیکنڈل، ناصر جنجوعہ کے خلاف شواہد نہیں ملے، ایف آئی اے،جج کا کیس سننے سے معذرت
ویڈیو سیکنڈل، ناصر جنجوعہ کے خلاف شواہد نہیں ملے، ایف آئی اے،جج
مریم اورنگزیب نے کہا کہ سعدرفیق ایک سال سےذاتی کاروبارکےالزام پرعقوبت خانےمیں ہیں، حمزہ شہبازپرایک روپےکی کرپشن ثابت نہیں ہوئی،5ماہ سےجیل میں ہیں، نوازشریف ایک سال سے جیل میں ہیں، مریم نوازکااصل قصورنوازشریف کےساتھ کھڑےہوناہے، نوازشریف تین دفعہ ملک کےوزیراعظم رہے، سعدرفیق نےریلوےکونئی زندگی دی، نوازشریف پرسرکاری خزانےمیں کرپشن کاایک الزام بھی نہیں لگا، آج وہ لوگ جیل میں ہیں جنہوں پاکستان کےعوام کی خدمت کی، یہ تمام لوگ جیل میں ہیں کیونکہ وہ سیاستدان ہیں اوران کاتعلق نوازشریف سےہے، نوازشریف اورساتھیوں پرنیب نےسرکاری وسائل میں بدعنوانی کاالزام نہیں لگایا، سیاسی اسیروں کی بےگناہی کاثبوت نیب کےاپنےالزامات اورثبوت کانہ ہوناہے،