نئی دہلی :پاکستان اور چائنہ کو چھوڑو، انہیں کم ازکم نیپال کے بارڈر پر ہی بھیج دو ،بھارت چاروں اطراف سے گھیرے میں آگیا ،اطلاعات کے مطابق بھارت کے امورکے ماہر جانے والے رکشا رمیش نے بھارت کو خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان اورچین کوچھڑکرپہلے نیپال کی سرحد پرفوجی بھیجے ،

 

 

رکشا رمیش نے کہا ہے کہ بھارت اس وقت سخت ترین مشکل حالات سے گزررہا ہے ، بھارت چین اورپاکستان سے خواہ مخواہ الچھنے کی کوشش کررہا ہے اسے چاہیے کہ پہلے وہ نیپال کے بارڈرپرجو مارکھا چکا ہے اس کے زخم مزید بڑھنے سے روکے

یاد رہے کہ چند دن قبل نیپال کی بارڈرسیکورٹی فورسز نے بھارتی فوجیوں‌کی طرف سے سرحد کی مخالفت کرنے پرتین بھارتی فوجی پھڑکا دیئے تھے ، جس پربھارت کی سرکار اورفوج پرسخت تنقید کی جارہی تھی کہ بھارت پہلے نیپال سے نمٹ لے چین اورپاکستان سے بعد میں‌ پھڈا لے

Shares: