لاہور: آئیے آپ کو ثبوت کی گاڑی میں بٹھا کرلندن میں فیصل ووڈا کے محلات کی سیر کرواتے ہیں ،اطلاعات کے مطابق جہاں ایک طرف قائد حز ب اختلاف کی گرفتاری کی خبروں سے ن لیگی جیالے پریشان تھے وہاں جیالوں کی طرف سے پی ٹی آئی کے خلاف جوابی پراکسی شروع ہوگئی ہے
اگر آپ کو شریف فیملی پر چھاپوں سے فرصت مل گئی ہو تو آئیے آپ کو ثبوت کی گاڑی میں بٹھا کر لندن میں فیصل ووڈا کے محلات 🏘کی سیر کرواتے ہیں pic.twitter.com/DrzR1uKSLk
— Rashid Nasrullah (@RashidNasrulah) June 3, 2020
سوشل میڈیا پرایک ن لیگی جیالے کی طرف سے ایک ویڈیووائرل ہوئی ہے جس میں وہ آج میاں شہباز شریف کی گرفتاری پرنالاں ہیں تو ساتھ ہی ساتھ یہ کارکن لندن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کی جائیداد کے بارے میں بھی خبردے رہا ہے
ذرائع کے مطابق اس کارکن کا کہنا ہےکہ فیصل واڈا نے لندن میں جائیدادیں بنارکھی ہی ان کو کوئی پوچھتا نہیں اورمیاں شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں