لاہور ہائیکورٹ کے 13 نئے ایڈیشنل ججزنے حلف اٹھا لیا

0
43
اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا فوریحق دیا جائے، شہری عدالت پہنچ گیا

:لاہور ہائیکورٹ کے 13 نئے ایڈیشنل ججزنے حلف اٹھا لیا

باغی ٹی وی :لاہور ہائیکورٹ کے 13 نئے ایڈیشنل ججزنے حلف اٹھا لیا.لاہور ہائیکورٹ کے13 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی ایک سال کیلئے کی گئی.نئے ایڈیشنل ججز میں جسٹس سلطان تنویر ، جسٹس محمد طارق شامل ہیں.

جسٹس احمد ندیم ارشد ،جسٹس علی ضیاباجوہ ،جسٹس عابد حسین چٹھہ ،جسٹس محمد شان گل اور جسٹس راحیل کامران شیخ نے بھی نئے ایڈیشنل ججزمیں کے طور پر حلف اٹھایا.

جسٹس انوار حسین، جسٹس محمد رضا قریشی، جسٹس محمد امجد رفیق اور جسٹس صفدر سلیم،جسٹس شکیل احمد اور جسٹس سہیل ناصر شاہد بھی شامل ہیں .

شہباز شریف کانام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست ، عدالت نےکیا اعترض لگا دیا

Leave a reply