لاہور کے 15 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا، ان علاقوں میں
مسلم ٹاوٗن سی بلاک،
رضا بلاک علامہ اقبال ٹاون کے رضا بلاک اور سکندر بلاک،
عمر بلاک کیولری گراؤنڈ،
ڈیفنس فیزون،
فیز 6 کے 2 بلاکس،
ایچ بی ایف سی بلاک بی،
عسکری الیون کی 2 گلیوں میں
انارکلی،
مزنگ کے کچھ علاقے،
شادمان،
اور
گلشن راوی کے کچھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جاے گا۔ یہ لاک ڈاؤن کورونا کے بڑھتے ہوئے مریضوں کے پیش نظر خفاظتی اقدامات کے پیش نظر لگایا گیا