بدنامہ زمانہ لیاری گینگ وار کے ٹارگٹ کلنگ گروپ کا کمانڈرگرفتار

بغدادی کے ایس ایچ او نے کاروائی کرتے ہوئے احمد شاہ بخاری روڈ عیدولین بغدادی لیاری کراچی سے لیاری گینگ وار کے ایک بدنام زمانہ کمانڈر محمد شاہد عرف ایم سی بی ولد عبدالرحمن کو گرفتارکیا جس کے قبضہ سے ایک ہینڈ گرینیڈ ، 54670 روپے برآمد کئے گئے اور ایک گاڑی نمبری AMP-007 کو زیر دفعہ 550 ض ف میں قبضہ پولیس میں لیا گیا, ایس ایس پی سٹی.

ملزم محمد شاہد عرف ایم سی بی لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ سے رابطہ میں تھا اور لیاری گینگ وار کے ٹارگٹ کلنگ گروپ کا کمانڈر تھا, ایس ایس پی سٹی۔
گرفتار ملزم محمد شاہد عرف ایم سی بی ٹارگٹ کلنگ کے کئی واقعات میں ملوث رہ چکا ہے اور ملزم اکثر ٹارگٹ کلنگ عزیر بلوچ کے کہنے پر کرتا تھا،

گرفتار ملزم عزیر بلوچ سے زیادہ تر واٹس ایپ کے ذریعہ رابطہ کرتا تھا۔
ملزم کے خلاف قتل ،اقدام قتل اور ایکسپلوزو ایکٹ جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات مخلتف تھانہ جات میں درج ہیں, ایس ایس پی سٹی۔

گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ
1. ایف آئی آر نمبر68/2012 بجرم دفعہ353/324/186/427/34 تھانہ کلاکوٹ۔
2. ایف آئی آر نمبر71/2012 بجرم دفعہ 353/324/186/34 تھانہ کلاکوٹ۔
3. ایف آئی آر نمبر 73/2012 بجرم دفعہ302/324/353/186/34 تھانہ کلاکوٹ۔
4. ایف آئی آر نمبر66/2012جرم دفعہ302/324/353/186/34 تھانہ کلاکوٹ۔
5. ایف آئی آر نمبر65/2012 بجرم دفعہ302/324/353/395/435/186/34 تھانہ کلاکوٹ۔
6. ایف آئی آر نمبر72/2012 بجرم دفعہ 353/324/186/34 تھانہ کلاکوٹ۔
7. ایف آئی آر نمبر88/2012بجرم دفعہ 353/324/186/109/34 تھانہ چاکیواڑہ۔
8. ایف آئی آر نمبر 76/2012 بجرم دفعہ 147/148/149/341/353/324/109/427/337-A(I) تھانہ چاکیواڑہ۔
9. ایف آئی آر نمبر 87/2012 بجرم دفعہ 147/148/149/353/324/109/427/337-A(I) تھانہ چاکیواڑہ۔
10. ایف آئی آر نمبر 189/2008 بجرم دفعہ 302/324/34 تھانہ بغدادی۔
11. ایف آئی آر نمبر 272/2009 بجرم دفعہ 302/353/324/186/7ATA-R/W/3/4 ایکسپلوزو ایکٹ تھانہ بغدادی۔
12. ایف آئی آر نمبر 107/2012 بجرم دفعہ 147/148/149/353/324/109/427 تھانہ بغدادی۔
13. ایف آئی آر نمبر 65/2012 بجرم دفعہ 302/34 تھانہ کلری۔
14. ایف آئی آر نمبر 109/2012 بجرم دفعہ 353/324/427/34/7ATA-R/W/3/4 ایکسپلوزو ایکٹ تھانہ کھارادر.
15. ایف آئی آر نمبر 69/2012 بجرم دفعہ 302/324/427/34/7ATA-R/W/3/4 ایکسپلوزو ایکٹ تھانہ نیپئر.
16 . ایف آئی آر نمبر 77/2012 بجرم دفعہ 324/427/337A(I)/34/3/4 ایکسپلوزو ایکٹ تھانہ نیپئر.

گرفتار ملزم محمد شاہد ولد ایم سی بی کے خلاف ایف آئی آر نمبر 26/2021 بجرم دفعہ 4/5 ایکسپلوزو ایکٹ درج٫ مزید تفتیش جاری.

Shares: