اسلام آبا د 30 جنوری 2021: وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق کا کراچی TDAP کا دورہ جس میں انہیں سوڈان کے شہر خرطوم میں ہونے والے بین الاقوامی تجارتی میلے میں پاکستانی شرکت پر بریفنگ دی گئی بین الاقوامی تجارتی میلہ 21 تا 28 جنوری جاری رہا .اس میلے میں پاکستانی کمپنیوں نے دوملین ڈالر کا کاروبار کیا. اس موقع پر TDAP اور پاکستانی ایمبیسی نے پاکستانی کمپنیوں کو سہولت میسر کیں. افریقہ میں انجینئرنگ اور دواسازی کی مصنوعات کے بہت زیادہ مواقع ہیں۔ عبدالرزاق نے برآمدات کو فروغ دینے میں TDAP کے کردار کو سراہا

- Home
 - پاکستان
 - اسلام آباد
 - شیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق کا کراچی TDAP کا دورہ
 







