رحیم یار خان اکبر ایکسپریس حادثہ میں شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج زخمی مسافروں کے نام
1۔ نیاز حسین ولد سلطان احمد (رحیم یار خان)
2۔ اجمل ولد عبدالرشید (فورٹ عباس)
3۔ ثقلین ولد منظور (پیر محل)
4۔ حسنین ولد فہیم (شکار پور)
5۔ محمد اکمل ولد جنڈ وڈا خان(رحیم یار خان) زیر علاج ہیں
6۔ایک زخمی کا تاحال شناخت نہ ہو سکی
شیخ زید ہسپتال میں ایک جانبحق فرد بھی لایا گیا جس کی شناخت یاسر ولد محمد اسلم (فیصل آباد) کے نام سے ہوئی

رحیم یار خان اکبر ایکسپریس حادثہ میں شیخ زید ہسپتال میں زیر علاج زخمی مسافروں کے نام
Shares: