کنٹرول لائن کی خلاف وزری پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو آج پھر دفتر خارجہ طلب کیا گیا تھا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور افغان طالبان کب پاکستان آئیں گے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت سرکارکی جانب سے مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا تھا، جس میں کنٹرول لائن پر بھارت کی جانب سے مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی پر احتجاجی مراسلہ دیا گیا
بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکی دفتر خارجہ طلبی،ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ پر احتجاج
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں جبکہ بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مقبوضہ کشمیر میں مظالم جاری ہیں .
ڈومور ذہن سے نکال دیں،ٹرمپ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کی، ترجمان دفتر خارجہ
ایل او سی معاہدے کی خلاف ورزی، دو ہفتوں میں چوتھی بار بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں طلبی، معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان نے شدید احتجاج کیا .ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت مسلسل لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری شہید اور 9 زخمی ہوئے، مسلسل اشتعال انگیزی کے خلاف بھارت کو باور کرایا گیا کہ وہ جنگ بندی کے معاہدوں ی خلاف ورزی بندکرے .بھارت دو سالوں میں 1970 بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر چکا ہے، بھارت امن معاہدے کو یقینی بنائے .بھاری فوج مسلسل سول آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے