ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شہید، بچے سمیت 3 شہری زخمی

0
38

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون شہید، بچے سمیت 3 شہری زخمی

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق آئی ایس پی آر نے اطلاعات دی ہیں کہ بھارتی فوج نے ایل او سی کے ہاٹ اسپرینگ اور جندروٹ سیکٹر میں سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے . بھارتی فوج نے جان بوجھ کر مارٹر اور بھاری ہتھیاروں سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے 50 سالہ خاتون شہید ہوگئی جبکہ چار سالہ نایاب سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ضروری علاج معالجے کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے .

Leave a reply