لوکل زکوٰۃ کمیٹی بھوگڑ منگ اور ڈاڈر کے انتخابات مکمل نور عالم چیئرمین شفیق خان وائس چیئرمین جبکہ ڈاڈر کوکل زکوٰۃ کمیٹی محمد خان چیئرمین اور محمد اسلم وائس چیئرمین متفقہ طور پر نامزد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ممبر ڈسٹرکٹ زکوٰۃ کمیٹی مانسہرہ زکریا طارق سواتی گروپ سیکرٹری نیاز محمد کی زیر نگرانی لوکل زکوٰۃ کمیٹی بھوگڑ منگ کے انتخابات جامع مسجد میں منعقد ہونے متفقہ طور پر نور عالم چیئرمین اور شفیق خان وائس چیئرمین نامزد جبکہ ڈاڈر لوکل زکوٰۃ کمیٹی کے انتخابات جامع مسجد ڈاڈر میں منعقد ہونے جس میں متفقہ طور پر محمد خان چیئرمین اور محمد اسلم وائس چیئرمین نامزد ہوئے…

Shares: