۔لورالائی کے علاقے ملک سلیم باغ کے قریب سے لاشیں برآمد ایس ایچ او صدر شریف موسی خیل نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایک لاش کی شناخت لاپتہ ہونے والے شخص عبدالرازق قوم زرگر ساکن یارو شہر کے نام سے ہوگئی ہے۔
۔مقتول کو ایک گولی مارکر کر ہلاک کیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق۔مقتول کے جیب میں کچھ سونا بھی پڑا ہوا ہے۔عبدالرزاق دو دن سے لاپتہ تھے۔
وہ لورالائی میں زرگر سونار کا کام کرتے تھے عبدالرازق نے دودن قبل آخری بار لورالائی سے دکی روانہ ہونے کے وقت پٹھانکوٹ سے رابطہ کرکے دکی آنے کا کہا تھا۔
۔لاش کو سول ہسپتال لورالائی منتقل کردیا گیا ہے