دیپالپور: لو میرج کا تنازعہ دو جانیں لے گیا

اوکاڑہ ،باغی ٹی وی( نامہ نگار ملک ظفر ) دیپالپور: لو میرج کا تنازعہ دو جانیں لے گیا
دیپالپور: فائرنگ کے واقعہ میں دو افراد قتل ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ دیپالپور لڑائی اور فائرنگ کا واقعہ نواحی علاقہ 23 ون اے ایل میں پیش آیا۔ دونوں پارٹیوں میں لڑکی کی لومیرج پر تنازعہ چل رہا تھا ۔کچھ عرصہ قبل 23 ون اے ایل کے بہاول شہزاد نے پسند کی شادی کی تھی۔ زکی کے لواحقین لڑکی کو واپس لینے کے لیے آۓ تو لڑائی ہوگئی ۔دوران لڑائی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جب کہ ایک خاتونِ زخمی ہوگئی ۔ زخمی خاتون رخسانہ سکول ٹیچر ہے جسے دوران ڈیوٹی فائرنگ کرکے زخمی کیا گیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی شیر گڑھ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئ

Leave a reply