مدرسے کی چھت سے گر کر طالب علم جابحق۔

0
37

باغی ٹی وی کے ذرایعہ کے مطابق سیون شریف میں پرانہ بس اسٹاپ کے قریب مدرسے کی چھت پر سے گرنے سے طالب علم جاںبحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کے جانبحق ہونے والے طالب علم کی شناخت دادو کے رہائشی 14 سالہ عبدالکریم ببر کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے طالب علم عبدالکریم ببر کی لاش کو سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کر دیا ہے۔ جاںبحق طالب علم عبدالکریم ببر دنیا نیوز دادو کے نمائندے فاروق ببر کا بیٹا تھا۔ والد کا کہنا ہے کے بیٹا عبدالکریم سیہون کے ایک مدرسے میں زیرتعلیم تھا۔ مدرسے والوں نے اطلاع دی کہ بیٹا عبدالکریم مدرسے کی چھت سے گر کر جاںبحق ہوا ہے۔ والد کا مطالبہ ہے کے اس معاملے کی مکمل جانش کروائی جائے۔

Leave a reply