آج کی مسلم امہ ترقی سے دورانسانی تہذیب سےعاری ہے:مہاتیر محمد کا کوالالمپورکانفرنس سے خطاب

0
30

کوالالمپور:آج کی مسلم امہ ترقی سے دورانسانی تہذیب سےعاری ہے،اطلاعات کےمطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نےکہا ہے کہ آج کی دنیا میں کوئی بھی اسلامی ملک خود کو ترقی یافتہ کہلوانے کا حق نہیں رکھتا۔

 

مشرف غداری کیس،عدالتی فیصلے نے ملکی معیشت تباہ کردی، اسٹاک مارکیٹ مندی کاشکار

کوالالمپوراجلاس کی افتتاحی تقریب سےخطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ آج کی مسلم امہ مغربی طاقتوں کی طرف سے دہشتگردی اور اسلام دشمنی کا گڑھ سمجھی جاتی ہیں ،ماضی میں اسلامی ریاستیں ترقی اورتہذیب و تمدن کا مرکزتھیں جنہوں نے اسلامی تعلیمات کو دنیا بھر میں پھیلایا مگر آج کی دنیا میں مسلم امہ رسوائی سے دوچاہےجوکہ سائنسی علوم کی بہرہ آوری سے دورانسانی تہذیب سے بھی عاری سمجھی جاتی ہے۔

 

بالی ووڈ اسٹار بھی’متنازع بھارتی شہریت بل‘ کے خلاف سامنے آگئے،بھرپورمذمت کردی

مہاتیرمحمد نے مزید کہا کہ دورجدید میں مسلم ممالک تمام قیمتی وسائل اور دولت سے مالا مال ضرور ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ انہیں ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ کوالالمپور اجلاس اس سلسلے میں ایک کوشش ہے کہ ہم مسلم دنیا کے مسائل حل کرنے میں مشترکہ لائحہ عمل اپنائیں اور اپنا مستقبل تابناک بنانے میں ایکدوسرےکی مدد کریں۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کےاعزاز میں الوادعی عشائیہ، جاتے جاتے اداروں میں دراڑیں

Leave a reply