مزید دیکھیں

مقبول

کراچی میں نیگلیریا سے موت کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی میں رواں سال نیگلیریا سے ہلاکت کا پہلا...

حافظ آباد میں مرغی مافیا کا راج، رمضان میں عوام پریشان

حافظ آباد،باغی ٹی وی (خبر نگارشمائلہ) ضلعی انتظامیہ کی...

کوہاٹ ،مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 سی ٹی ڈی اہلکار شہید

کوہاٹ کے علاقے تانڈہ ڈیم کے قریب نامعلوم مسلح...

میو اسپتال میں انجیکشن کا ری ایکشن ،18 مریض متاثر، ایک کی موت

لاہور کے میو اسپتال میں پھیپھڑوں کے انفیکشن کے...

ماہرہ خان کی مینجر نے اداکارہ کی شادی کی خبروں کو غیر زمہ دارانہ صحافت قرار دیدیا

معروف اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی خبریں کافی دنوں سے گردش کررہی ہیں، سوشل میڈیا پر تو یہاں تک کہہ دیا گیا ہے کہ ستمبر میں اداکارہ کی شادی ہو گی اور صرف قریبی دوست اور فیملی ممبرز اس تقریب میں‌موجود ہوں گے. ماہرہ خان کی مینجر انوشے خان نے ان خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر تصدیق کئے کسی بھی خبر کو چلا دینا ایک غیر ذمہ دارانہ صحافت ہے . انہوں نے کہا کہ ماہرہ خان سے کسی نے بھی نہیں پوچھا اور خبر چلا دی. انوشے نے اس قسم کی خبروں کی تو مذمت کر دی لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یہ خبر سچ ہے یا جھوٹ.

ماہرہ خان کا نام معروف بزنس مین سلیم کریم کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے، اور یہ نام مسلسل گزشتہ دو سال سے ماہرہ کے نام کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے. یاد رہے کہ ماہرہ خان کی سلیم کریم کے ساتھ یہ دوسری شادی ہو گی، ”ان کی پہلی شادی 2007 میں ہوئی علی عسکری کے ساتھ ہوئی اور وہ شادی 2007 میں اختتام پذیر ہوگئی.” اس کے بعد ماہرہ خان نے اپنے کیرئیر کی بلندیوں کو چھوا اور آج وہ سپر ہٹ اداکارہ ہیں.

میری تنقید سے کوئی بھی اداکار ناراض نہیں ہو گا ماریہ واسطی

جمال شاہ نے وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت کے عہدے کا چارج سنبھال …

ثانیہ سعید نے سجل علی کو باکمال اداکارہ قرار دیدیا