میں یہ کام نہیں کر رہا، حکومت بے شک گرفتار کر لے، شاہد خاقان عباسی

0
47

میں یہ کام نہیں کر رہا، حکومت بے شک گرفتار کر لے، شاہد خاقان عباسی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی احتساب عدالت میں پیش ہوئے،جج محمد اعظم خان نے ایل این جی ریفرنس پر سماعت کی،نیب کے گواہ وزارت پیٹرولیم کے ڈائریکٹر عبدالرشید جوکھیو کا بیان قلمبند کیا گیا

احتساب عدالت پیشی کے موقع پر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ نیب رہے گا یا ملک رہے گا،نیب کا ادارہ اپوزیشن پر دباوَ ڈالنے کے لیے ہی بنا،سیاسی نظام کو دباوَ میں لایا جارہاہے،نیب کے اقدامات ملکی مفاد میں نہیں ،تین وزرائے اعظم کا کیس کئی سال سے چل رہا ہے ،مہنگائی روزبروز بڑھ رہی ہے ،بے روزگار ی میں اضافہ ہوا،براڈ شیٹ اسکینڈل کی فائلیں غائب ہو رہی ہیں، تین وزرائےاعظم کے خلاف کیسزکئی سال سے چل رہے ہیں ،کیمرے لگا کر عدالتی کارروائی عوام کو کیوں نہیں دکھاتے، پاکستان واحد ملک ہے جس نے پولیوکا ایک ٹیکہ نہیں خریدا،واحد ملک ہے جس نےپرائیویٹ سیکٹر کوویکسین خریدکربیچنے کی اجازت دی ،کورونا کی آج پھیلاو َکی شرح گزشتہ ایک سال سے زیادہ ہے، این سی او سی ناکام ہوچکا انہیں پتہ نہیں چلا کہ کورونا کا پھیلاو َکیسے روکا جائے این سی او سی نے 16 نکاتی ایجنڈا پیش کیا جس میں 16 واں نقطہ ماسک لگانا ہے،این سی او سی کا 16 واں نقطہ ماسک لگانا ہے،این سی او سی کے ایجنڈے میں کورونا ویکسین کا ذکر نہیں،

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

پاکستان سے مذاق کرنا چھوڑدیں،عدالتوں میں کیا ہونا چاہئے؟ شاہد خاقان عباسی کی نئی تجویز

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈربنانے کا فیصلہ کس کے گھر ہوا تھا، عباسی کا نیا انکشاف

صحافی نے شاہد خاقان عباسی سے سوال کیا کہ آپ کے اردگر لوگوں نے ماسک نہیں پہنا ہوا ؟ شاہد خاقان عباسی نے جواب دیا کہ ماسک نہ پہننے پر حکومت ہمیں گرفتار کرلیں،

Leave a reply