آسمانی بجلی گرنے سے صادق چانڈیو کا نوجوان بیٹا ماجد چانڈیو فوت
تلہار:آسمانی بجلی گرنے سے صادق چانڈیو کا نوجوان بیٹا ماجد چانڈیو فوت،اطلاعات کے مطابق تلہارکے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے معروف سیاسی شخصیت صادق چانڈیوکےنوجوان بیٹا ماجد چانڈیوقضائے الہی سے وفات پا گیا ہے
باغی ٹی وی کے مطابق صادق چانڈیو جو کہ سندھ کی مشہورسرزمین گولارچی کے ایک مشہورقصبے یا رہائشی تھا ،دوسری طرف محکمہ صحت کے حکام کا کہنا تھا کہ لاش کو رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کیا گیا ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ ویسے تو سندھ میں کئی مقامات پرآسمانی بجلی گرنے کے واقعات اس سے پہلے رونما ہوئے ہیں لیکن ہالیہ بارشوں میں ضلعے بدین میں آسمانی بجلی گرنے کا پہلا واقعہ ہے