نئی دہلی :پاکستان کے خلاف بکواس کرنے والے میجر گورو کو پانچ مرتبہ ریپ کا نشانہ بنایا گیا ،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے خلاف زہراگلنے والے بھارتی میجرکی حقیقت سامنے آگئی ہے، یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ بھارتی میجرکوہم جنس پرستی اورزبردستی ریپ کروانے اورکرنے کی بہت بری عادت تھی جس کی وجہ موصوف کو نوکری سے فارغ کردیا گیا
یہ کوئی الزام نہیں بلکہ ایسی حقیقت ہے جوخود بھارتی وزارت دفاع کی دستاویزات سے ثابت ہیں اورخودبھارتی میڈیا اپنے اس میجرکی ان قبیح حرکتوں کو بیان کرتے ہوئےلکھتا ہے کہ یہ ایسا بھارتی فوجی افسر تھا جو نکسل باغیوں کےہاتھوں 4 مرتبہ ریپ کرواتا ہوا پکڑا گیا ، اس حوالے سے انڈین اخبارات نے شہ سرخیوں کے ساتھ اس وقت اپنے اس میجرکی اس خصلت کو بیان کیا تھا
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ یہ بھارتی میجراپنے ماتحت جوانوں سے بدفعلی کرتا تھا اورکرواتا تھا ، اس بھارتی میجرکی ان حرکتوں کی وجہ سے اسے کئی مرتبہ وارننگ بھی دی گئی مگریہ بازنہ ، بھارتی میڈیا لکھتا ہے کہ اس کی طبعیت اس حوالے سے اس قدربے لگام ہوگئی تھی کہ اپنے گھریلوں ملازموں سے یہ جرم کرتے ہوئے نہیں شرماتا تھا
میجرگوروکی ایسی ہی ایک قبیح حرکت کو بھارتی میڈیا کچھ اس طرح بیان کرتا ہےکہ ایک مرتبہ اس کا اپنا ملازم جسے اس میجر نے سودا سلف لینے کے لیے باہر بھیجا تھا پیچھے سے اپنے اس ملازم کی بیوی سے زبردستی کرنی شروع کردی اس دوران وہ ملازم بھی واپس آجاتا ہے اور اپنی بیوی کی آہ و بکا پراحتجاج کرتا ہے تو میجر نے اس پربہت زیادہ تشدد کیا
انڈین ٹوڈے لکھتا ہے کہ بدنام زمانہ بھارتی میجرنے اس قدر اس پر تشدد کیا کہ وہ مرگیا جس پرمیجرگورو نے اس کو کسی چیز سے لٹکاکرخودکشی کا ڈرامہ رچایا
بھارتی میڈیا لکھتا ہے کہ اس غریب ملازم کی بیوی نے پولیس کو درخواست بھی درج کروائی تھی کہ میجرگورونے اس کے خاوند کو مارمارکرمارہی دیا ہے اورمیرے ساتھ یہ جب چاہتا ہے جنسی زیادتی کرتا ہے،
بھارتی میڈیا کہتا ہے کہ اس بھارتی میجر کی اس عادت نے بھارت فوج کو بہت زیادہ بدنام کررکھا ہے اوریہی وجہ ہے کہ اس بھارتی میجر افسر کے سامنے جونیئرافسراورسپاہی اس کی اس حرکت کی وجہ سے اسے غلط القابات سے پکارتے تھے
بھارتی میڈیا لکھتا ہے کہ اس بھارتی میجر کی انہیں حرکتوں کی وجہ سے بالآخربھارت وزارت دفاع نے نوکری سے برطرف کردیا لیکن اس کے باوجود کی بری عادتیں پھربھی ختم نہیں ہوئیں