مخدوم امین فہیم مرحوم کی والدہ وفات پاگئیں

0
26

مخدوم امین فہیم مرحوم کی والدہ وفات پاگئیں

باغی ٹی وی : مخدوم امین فہیم کی والدہ وفات پاگئی ہیں‌ ، انا للہ وانا الیہ راجعون ، اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،

تفصیلات کے مطابق مخدوم زمان طالب المولیٰ کی بیوی اور پیپلزپارٹی کے سابق سینئر رہنما اور ایم این اے مخدوم امین فہیم مرحوم کی ولدہ وفات پاگئی ہیں‌.

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما مخدوم امین فہیم 76 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد کراچی میں فوت ہوئے تھے .ا نھوں نے پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں مختلف قلمدانوں کے لیے بطور وفاقی وزیر خدمات سرانجام دیں۔

وہ بینظیر بھٹو کے سنہ 1988 سے 1990 تک پہلے دورِ حکومت میں مواصلات اور سنہ 1994 سے 1996 تک دوسرے دورِ حکومت میں ہاؤسنگ اینڈ پبلک ورکس کے وفاقی وزیر رہے۔

Leave a reply