مکھیالہ غازی آباد کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ: 3 افراد جابحق۔

0
51

مکھیالہ غازی آباد کے مقام پر اچانک لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایک مہران کار حادثہ کا شکار ہوگئی۔ دردناک حادثہ میں دو سے تین نوجوان جان کی بازی ہار گئے۔ جابحق ہونے والے نوجوانوں کا تعلق ارجہ سے بتایا جا رہا ہے۔ دھیرکوٹ کے قریب پینگاں موڑ پہاڑی گرنے سے تین افراد کے جانبحق ہوئے۔ پٹواری راجہ راشد اپنی گاڑی لے کر دھیرکوٹ آ رہے تھے جن کے ساتھ ارجہ سے راجہ تبارک کے بھائی راجہ فرمان علی ،شہزاد جو تھانے میں محرر بتاے جاتے ہیں، ابرار جو ارجہ کے ساتھ موجود تھے تینوں پہاڑی کے نیچے آگے۔ اب تک صرف ایک ہی ڈیڈ باڈی نکالی گٕی ہے۔دیگر کو پہاڑی کے نیچے سے ڈوزر مشین لگا کر نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق راشد پٹواری کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply