ملک احمد خان کے اہم انقشافات۔

0
42

ن لیگی رہنما ملک احمد خان کی میڈیا سے گفتگو میں انہو نے بتایا کے شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر ہر طرف کنٹینرز لگائے گئے ہیں جس سے حکومت کا در صاف نظر آرہا ہے۔ ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ
شہباز شریف،حمزہ شہباز اور شریف مریم نواز کے کیسسز سب سیاسی انتقام ہے۔

نواز شریف کی واپس کے بارے میں اُنہو نے بتایا کہ یہ فیصلہ نوازشریف کے ڈاکڑ کریں گے۔ نواز شریف کا علاج جب مکمل ہوگا اور واپس آنے کا فیصلہ کریں گے تو یہ حکومت کو قائم رہنا مشکل ہوجائے گا

پی ڈی ایم کے متعلق ان کا کہنا تھا کے مختلف سیاسی جماتیں سب کا اپنا ردِعمل ہے اور پیپلز پاڑٹی نے کچھ وقت مانگا ہے۔ شہباز گل کے ساتھ جو ہوا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا میں اس کے حق میں نہیں ہو اس سے پہلے خواجہ آصف،احسن اقبال اور نواز شریف پر بھی سیاہی اور جوتا پھینکا گیا تھا یہ روایت صحیح نہیں ہے۔

Leave a reply