کراچی:ملیر میمن گوٹھ میں 13 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ۔واقعے مقدمے میں نامزد چاروں ملزم گرفتار کر لیے گئے، ملزموں میں عدیل، مزمل، سبحان اور عارض شامل ،عمریں 14 سے 15 سال ہیں،متاثرہ لڑکی سےمبینہ زیادتی کا واقعہ جنوری میں پیش آیاتھا،مقدمے میں نامزد ملزموں نے لڑکی کی ویڈیو بھی بنائی تھی، ویڈیو وائرل ہونے پر لڑکی کے اہل خانہ کو واقعہ کا علم ہوا،ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے خود اہل خانہ کو تلاش کیا، اہل خانہ سے درخواست کر کےواقعے کا مقدمہ درج کیا گیا،مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج ہوا ہے، مقدمے میں دھمکی، زیادتی اور دھمکی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔

Shares: