مانسہربدل رہا ھے اایم پی اے بابر سلیم سواتی نے اچھر نالہ کوٹکے ڈیم کا وزٹ کیا۔ ان کے ہمراہ شہزادہ خان ۔ حاجی بشیر خان۔ کمال سلیم سواتی۔

محمد آصف چیئرمین ۔اعتزاز احمد خان اور علاقہ عمائدین موجود تھے۔ اس موقع پر ایکس سی این ڈیمز سید شوکت شاہ۔ ایس ڈی او قمر صاحب ۔

کنٹریکٹر نے مکمل برفینگ دی۔ انشاءللہ کوٹکے ڈیم سے مانسہرہ کو پینے کا پانی۔ خرارمیرا ۔کوٹکے ۔ اور چٹہ بٹہ سانڈے سر کی زمینیں زرعی طور پر
مسیریاب ہوں گی۔

Shares: